ایکنا بھارت مقبوخہ کشمیر زخمی کریک ڈاون
بین الاقوامی گروپ- 2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
خبر کا کوڈ: 3506532 تاریخ اشاعت : 2019/08/23